Sunday, September 8, 2024

ملکہ کوہسارمری کے مال روڈ کی طرف آنے والی تمام سڑکیں کلیئر

ملکہ کوہسارمری کے مال روڈ کی طرف آنے والی تمام سڑکیں کلیئر
July 8, 2016
مری(92نیوز) ملکہ کوہسار مری کی بڑٰ شاہراہ  مال روڈ پرآنے والی تمام سڑکیں کلیئرہوگئی ہیں ۔ کئی گھنٹوں تک  کھڑی رہنے والی گاڑیاں  منزل کی جانب چل نکلی ہیں ۔ مری میں  ٹریفک پولیس کے سیکڑوں اہلکار ٹریفک رواں رکھنے کے لئے فرائض  سرانجام  دے رہے ہیں ۔