ملکہ برطانیہ کا لندن فیشن ویک کا غیر اعلانیہ دورہ
لندن ( 92 نیوز ) ملکہ برطانیہ نے لندن فیشن ویک کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ، شرکا ملکہ کواچانک اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گے ۔
ملکہ الزبتھ دوم نے شو میں لگے سٹالز کا دورہ کیا اور ماڈلز کی رپمپ پر واک بھی دیکھی۔