Sunday, September 8, 2024

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا
December 10, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) ملک کے مختلف شہرو ں ابر کرم برس پڑا ، جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ۔ لاہور،کراچی ،  اور راولپنڈی میں ابر کرم برسا تو شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے مزید انتظامات کر لئے ۔ دوسری جانب  ملکہ کوہسار مری میں وقفے وقفے سے بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری  ہے ۔ اپر دیر،لواری ٹاپ ،کمراٹ ،بن شاہی میں سفید گالوں کی برسات ہوئی جس سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔