Sunday, September 8, 2024

ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں

ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں
January 16, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں  میدانی علاقوں میں دھند کا راج جبکہ بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری جاری ہے ۔ اسکردو میں درجہ حرارت منفی نو، پارہ چنار میں منفی چھ اور کوئٹہ میں منفی چار تک گر گیاہے ۔