Saturday, April 27, 2024

ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں پارا چنار میں پارہ منفی10درجے، اسکردو میں منفی 6تک گر گیا

ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں پارا چنار میں پارہ منفی10درجے، اسکردو میں منفی 6تک گر گیا
December 28, 2015
لاہور(92نیوز)آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں  گے پارا چنار میں پارہ منفی دس درجے تک گر گیا اسکردو میں منفی چھ، قلات منفی تین، مری میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ گیا گیا ہے ،جبکہ  آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ۔