Friday, April 26, 2024

ملک کو آگے بڑھانے کیلئے دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار

ملک کو آگے بڑھانے کیلئے دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا، چودھری نثار
December 9, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانا اور بنانا ری پبلک بننے سے بچانا ہے تو دھرنوں کا باب بند کرنا ہوگا ۔ دھرنوں کی روایت ڈالی گئی تو ہر چند ماہ بعد دھرنا ہوگا ۔
چودھری نثار نے کہا کہ یہ نہیں چلے گا کہ مرضی کے دھرنے کو سپورٹ کریں اور باقی کی مخالفت کی جائے ۔ اسلام آباد میں دوسرے دھرنے کے موقع پر عدلیہ نے بہت مدد کی۔