Monday, September 16, 2024

ملک کا دفاع کرنا ہمارا حق ہے : سعودی فرمانروا شاہ سلمان

ملک کا دفاع کرنا ہمارا حق ہے : سعودی فرمانروا شاہ سلمان
February 7, 2016
ریاض(ویب ڈیسک )سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ دیگر ملک سعودی عرب میں مداخلت سے گریز کریں ۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے اپنے ملک کا دفاع کرنا ہمارا حق ہے جبکہ سعودی عرب مسلمان ملکوں کے دفاع کیلئے تعاون کرے گا۔