Friday, May 17, 2024

ملک میں ہر چیز خفیہ، حکومت پارلیمان میں بتائے کالعدم تنظیم سے کیا معاہدہ کیا، شہباز شریف

ملک میں ہر چیز خفیہ، حکومت پارلیمان میں بتائے کالعدم تنظیم سے کیا معاہدہ کیا، شہباز شریف
November 8, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں ملک میں ہر چیز خفیہ ہے، حکومت پارلیمان میں آکر بتائے کہ کالعدم تنظیم سے کیا معاہدہ کیا۔

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک کو لسٹ سے نکالنے پر مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔