Saturday, May 11, 2024

ملک میں صنعتی، زرعی اور برآمداتی شعبوں میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، شوکت ترین

ملک میں صنعتی، زرعی اور برآمداتی شعبوں میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، شوکت ترین
November 7, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے ملک میں صنعتی، زرعی اور برآمداتی شعبوں میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

شوکت ترین نے ٹویٹ پیغام میں کہا اعدادو شمار جھوٹ نہیں بولتے۔ چاول مکئی اور کپاس کے شعبوں میں قابل ستائش پیشرفت ہو رہی ہے۔