Thursday, March 28, 2024

ملک میں تیس سال عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن سولہ مئی سے شروع کرنے کا اعلان

ملک میں تیس سال عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن سولہ مئی سے شروع کرنے کا اعلان
May 12, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) ملک میں تیس سال عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کےلیے رجسٹریشن سولہ مئی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

وزیراعلی سندھ کی عید کی چھٹیوں کے دوران ویکسی نیشن سنٹرز کھلے رکھنے کی ہدایت بھی سامنے آئی۔ صوبے میں ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت بھی مل گئی۔