Friday, April 26, 2024

ملک ظفر راں وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شامل

ملک ظفر راں وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شامل
February 23, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایم پی اے ملک ظفر راں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر ایم پی اے ملک ظفر راں کا کہنا تھا کہ  سابق حکمرانوں کی پالیسی نے جنوبی پنجاب میں پسماندگی ، غربت اور محرومیوں کو جنم دیا ۔ ملک ظفر راں اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے ۔