Saturday, April 20, 2024

ملک ریاض کے خلاف تحقیقات میں نیب کا ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ

ملک ریاض کے خلاف تحقیقات میں نیب کا ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ
November 27, 2018
کراچی (92 نیوز) نیب نے ملک ریاض کے خلاف تحقیقات کے سلسلے میں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ مارا اور اہم دستاویزات اور ثبوت قبضے میں لے لیے ۔ ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسران اور اہلکاروں کے بیان بھی ریکارڈ کئے گئے۔ ملک ریاض کا   کیس سپریم کورٹ میں زیر التواہے ، نیب نے بحریہ ٹاؤن  کیس کے حوالے سے گزشتہ روز چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لیا اور 6 افراد کو گرفتار کیا۔