Saturday, April 20, 2024

ملک بھرمیں کورونا سےمزید 27 مریض چل بسے

ملک بھرمیں کورونا سےمزید 27 مریض چل بسے
October 15, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 27 مریض چل بسے۔ 24 گھنٹوں کے دوران 1,086 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 2.02فیصد رہی، ایک روزمیں 53 ہزار 590 ٹیسٹ کئے گئے۔ مہلک وائرس سے متاثر 2 ہزار 132 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔