Friday, April 26, 2024

ملک بھرمیں کورونا سے 37 افراد انتقال کرگئے

ملک بھرمیں کورونا سے 37 افراد انتقال کرگئے
July 20, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھرمیں کورونا سے 37افراد انتقال کرگئے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2145 نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق مثبت کیسز کی شرح 25. 5 فیصد رہی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 805 ٹیسٹ کیے گئے۔

این سی اوسی کے مطابق کورونا سے مجموعی اموات 22 ہزار848 ہو گئیں،،جب کہ کیسز 9 لاکھ 93 ہزار 872 تک پہنچ گئے۔