Friday, April 26, 2024

‏ ملک بھر کی فضائیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھیں

‏  ملک بھر کی فضائیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھیں
March 24, 2020

لاہور ( 92 نیوز)   ملک بھر کی فضائیں اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھیں  ، پاکستان  کی تمام مساجد میں کوورونا کی وبا سے نجات کیلئے  اذان پڑھی گئیں ۔

شہریوں نے انفرادی طور پرگھروں کی چھتوں پر چڑھ کر اذانیں پڑھیں ، اذان پڑھنے کی اپیل علما کرام نے کی تھی۔