Thursday, April 18, 2024

ملک بھر میں یومِ یکجہتیِ کشمیر ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

ملک بھر میں یومِ یکجہتیِ کشمیر ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
February 6, 2020

لاہور (92 نیوز) ‘‘ پورا ملک یک زبان۔۔ کشمیر بنے گا پاکستان ’’۔ملک بھر میں یومِ یکجہتیِ کشمیر ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔

کراچی سے کشمیر، گوادر سے خیبر تک خصوصی تقریبات ہوئیں جبکہ ریلیاں نکالی گئیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا معاملہ بھر پور انداز میں اٹھایا گیا۔ ہاتھوں کی زنجیریں بناکر اور تقریبات میں کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائی گئی۔