Thursday, May 9, 2024

ملک بھر میں کورونا سے مزید40 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید40 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
November 26, 2020

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 306 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے، این سی او سی کے مطابق ایک روز کے دوران45 ہزار 999 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔