Saturday, April 20, 2024

ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال
October 24, 2015
لاہور(92نیوز)یوم عاشور پر سکیورٹی اقدامات کے پیش نظر ملک بھر میں بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کو بحال کردیا گیا ہےاور اس کے بعد کراچی، لاہور،راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون  کام کرنے لگے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ملک بھر میں یوم عاشور پر سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے بند کی گئی موبائل  فون  اور انٹر نیٹ سروس بحال  کر دی گئی ہے ۔