Thursday, March 28, 2024

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری، 19 مشتبہ افراد گرفتار

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری، 19 مشتبہ افراد گرفتار
March 19, 2017
اسلام آباد(92نیوز)ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے، رینجرز، پولیس اور خفیہ ایجنسیوں نے راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، سیالکوٹ، لاہور، قصور میں سرچ آپریشن کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انیس مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئےہیں جبکہ  اسلحہ، گولہ بارود، لیپ ٹاپس، کرنسی، غیر ملکی پاسپورٹ اور نفرت انگیز مواد برآمد کئے گئے ہیں ۔