Saturday, April 20, 2024

ملتان،ن لیگی امیدوارکو شوہر نے انتخابی مہم چلانے سے روکدیا

ملتان،ن لیگی امیدوارکو شوہر نے انتخابی مہم چلانے سے روکدیا
July 11, 2018
ملتان ( 92 نیوز ) ملتان میں مسلم لیگ ن کی خاتون امیدوار کو شوہر نے انتخابی مہم چلانے سے روک دیا ۔ شوہر کی جانب سے خاتون امیدوار کو پوسٹر پر نام اور تصویر لگانے کی بھی اجازت نہ ملی ، شوہر نے  بیوی کی بجائے اپنی تصویر اور نام کے پوسٹر چھپوا دیئے ۔ حلقے کے عوام بھی ن لیگی امیدوار کے نام سے ناواقف ہیں ۔