Thursday, September 19, 2024

ملتان:مالک مکان کی4سال کی سعدیہ سے زیادتی،حالت غیر

ملتان:مالک مکان کی4سال کی سعدیہ سے زیادتی،حالت غیر
April 3, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں درندگی کی انتہا ہو گئی ،مالک مکان نے چار سال کی سعدیہ سے مبینہ زیادتی  کر دی جس سے بچی کی حالت غیر ہوگئی ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔