Sunday, September 8, 2024

ملتان:شہریوں کا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

ملتان:شہریوں کا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
July 3, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں حرم گیٹ پر شہریوں کا بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ پر میپکو کے خلاف احتجاج مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے جینا دو بھر کر دیا ہے ۔