Thursday, April 25, 2024

ملتان:سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دیدی گئی

ملتان:سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دیدی گئی
March 24, 2015
ملتان(ویب ڈیسک) سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دے دی ۔ ملتان سینٹرل جیل میں مظفر گڑھ کے علاقے علی گڑھ سے تعلق رکھنے والے سزائے موت کے قیدی نصراللہ کو آج صبح پھانسی دے دی گئی۔ قیدی نصراللہ نے انیس سو چورانوے میں اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مقدمے کی پیشی پر آئے مخالف شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔