Sunday, May 19, 2024

ملتان:تھانہ شاہ رکن عالم کی حدود میں حساس اداروں کا سرچ آپریشن

ملتان:تھانہ شاہ رکن عالم کی حدود میں حساس اداروں کا سرچ آپریشن
April 24, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں تھانہ شاہ رکن عالم کی حدود میں پولیس اور حساس اداروں نے مل کر سرچ آپریشن  کیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران  سات مشتبہ افرادگرفتارکر لئے گئے ہیں جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔ سرچ آپریشن،شاہ رکن عالم کالونی اور نیو سبزی منڈی کے گردونواح میں کیاگیا۔