Friday, March 29, 2024

ملتان : کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ، ریسکیو اہلکار بے حسی کی تصویر بنے رہے

ملتان : کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ، ریسکیو اہلکار بے حسی کی تصویر بنے رہے
August 28, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان کے علاقے شاہین مارکیٹ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں  بحق ہو گیا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کی موجودگی کے باوجود لاش چالیس منٹ تک پانی میں پڑی رہی۔ شہریوں نے ریسکیو اہلکاروں کی بے حسی کو دیکھتے ہوئے لاش کو اپنی مدد آپ کے تحت پانی سے نکال کر اسپتال پہنچایا۔