Sunday, May 5, 2024

ملتان : پولیس کے سرچ آپریشن میں 11افراد گرفتار

ملتان : پولیس کے سرچ آپریشن میں 11افراد گرفتار
May 12, 2016
  ملتان(92نیوز)ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ بوہڑ گیٹ کےعلاقےمیں سرچ آپریشن کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ملتان میں پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے سرچ آپریشن کیا ہے ۔ سرچ آپریشن میں گیارہ افرادکوگرفتار کر کےشراب کی تیئس بوتلیں برآمد کرلی گئیں ہیں ۔ سرچ آپریشن پرانی سبزی منڈی اور حسن پروانہ کےعلاقوں میں کیا گیا۔