Thursday, March 28, 2024

ملتان : پان شاپ پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول

ملتان : پان شاپ پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز کو موصول
May 11, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان کےعلاقےجلیل آبادمیں پان شاپ سےڈاکو ہزاروں روپے لوٹ کر فرارہوگئے۔ نائنٹی ٹو نیوزنے دکان پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کے علاقے جلیل آباد میں پان شاپ پرہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کر لی ہے ۔ تصویر میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ دو نوجوان دکان میں داخل ہوتے ہیں جو دکان پر اکیلے نوجوان کو بیٹھادیکھ کر اسے پستول دکھاتے ہیں اور اس کی دراز میں پڑی  ساری رقم اٹھا کر رفو چکر ہوجاتے ہیں ۔