Thursday, March 28, 2024

ملتان : ٹمبر مارکیٹ کے قریب گھر میں آگ لگ گئی

ملتان : ٹمبر مارکیٹ کے قریب گھر میں آگ لگ گئی
May 1, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان کےعلاقے ٹمبر مارکیٹ میں آگ بھڑ ک اٹھی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کےعلاقے ٹمبر مارکیٹ میں آگ کے شعلوں نے ایک اور گھر کو اپنی لیپٹ میں لے لیا ہے ۔ آگ لگنے سے فوری طور پر اطلاع ریسکیو کو کردی گئی ۔ فائربریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔