Saturday, April 20, 2024

 ملتان : نشتراسپتال انتظامیہ اور نرسوں میں مذاکرات ناکام

 ملتان : نشتراسپتال انتظامیہ اور نرسوں میں مذاکرات ناکام
May 21, 2016
ملتان(92نیوز)نشتراسپتال ملتان کی نرسوں اور انتظامیہ میں مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد  نرسوں نے نشتر روڈ بلاک کر کے دوبارہ احتجاج شروع کر دیا ہے ۔ نرسوں کے احتجاج  کے باعث مریضوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہےاور اسپتا ل میں ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔