Sunday, September 8, 2024

ملتان: نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش

ملتان: نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش
January 15, 2016
ملتان (نائنٹی ٹو نیوز) ملتان کے نجی اسپتال میں خاتون نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دے دیا۔ تین میں سے دو بچوں کے دھڑ آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ ملتان کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی، تین میں سے دو بچوں کے دھڑ آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق دونوں بچوں کی حالت بہتر ہے مگر آپریشن کا فیصلہ سرجیکل حکام کے فیصلے کے بعد ہی کیا جائیگا جبکہ ماں اورتیسرے بچے کی حالت بھی نارمل ہے۔