Sunday, September 8, 2024

ملتان میں نو منتخب کونسلرز کا سڑک پر انڈے رکھ کر انوکھا احتجاج

ملتان میں نو منتخب کونسلرز کا سڑک پر انڈے رکھ کر انوکھا احتجاج
January 13, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں نو منتخب کونسلرز کا سڑک پر انڈے رکھ کر انوکھا احتجاج کونسلر کرسی کے نیچے انڈے رکھ کر بیٹھ گئے کہتے ہیں علامتی حیثیت کے سوا ان کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ چیئرمین اور وائس چیئرمین کی طرح ان کی بھی تنخواہیں مقرر کی جائیں۔