Sunday, September 8, 2024

ملتان : معصوم شاہ روڈ پر کپڑے کی دکان پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز نے حاصل کر لی

ملتان : معصوم شاہ روڈ پر کپڑے کی دکان پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92نیوز نے حاصل کر لی
March 20, 2016
    ملتان(92نیوز)ملتان کے علاقے معصوم شاہ روڈ پر کپڑے کی دکان  میں ڈکیتی کی فوٹیج92 نے حاصل کر لی ۔ چار ڈاکو تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان اور نقدی لے  اُڑے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکوؤں کے چہرے بھی واضح ہیں نظر آتے ہیں ۔