Friday, April 19, 2024

ملتان : فیشن شو میں حسیناؤں کے ریمپ پر جلوے

ملتان : فیشن شو میں حسیناؤں کے ریمپ پر جلوے
May 10, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں موسم گرما کی مناسبت سے سجا   فیشن شو، حسینائوں نے رنگا رنگ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی تو دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ تفصیلات کےمطابق  ملتان کا مقامی ہوٹل جہاں پر ماڈلز بکھیر رہی ہیں مختلف دیدہ زیب اور رنگ برنگے ملبوسات کے جلوے دیسی اور ویسٹرن ٹچ کے ملبوسات پہن کر جب ہوئی ریمپ پر واک تو شائقین کی آنکھیں بھی ہوگئیں لاک، خوبصورت اور دلکش شو کی جان بننے والی ماڈلز کو خوب داد دی۔ فیشن شو میں منچلوں نے اپنے من پسند گانوں پر ڈانس کرکے شو کی رونق میں اضافہ کردیا۔