Friday, April 26, 2024

ملتان : فٹ پاتھ پر سوئے مزدور کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی گئی

ملتان : فٹ پاتھ پر سوئے مزدور کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی گئی
May 1, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان کےعلاقےسمیجہ آبادمیں فٹ پاتھ پرسوئےہوئے مزدورکونامعلوم افراد نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔ ستائیس سال کےکاشف کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔