Monday, September 16, 2024

ملتان : جوتاساز فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

ملتان : جوتاساز فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
January 24, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان کے علاقے خانیوال روڈ پر جوتے بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے جبکہ امدادی  ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کےمطابق جنوبی پنجاب کے اہم شہر ملتان کے علاقےخانیوال روڈ پر جوتاساز  فیکٹری میں آگ لگانے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کرآگ بجھانے میں مصروف عمل  ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک اس آگ کے لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوا ۔