Saturday, April 27, 2024

ملتان : تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

ملتان : تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی
May 11, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان کی سنٹرل جیل میں تہرے قتل کےمجرم کو آج صبح پھانسی کے تختے پر چڑھا دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کی سنٹرل جیل میں تہرے قتل کےمجرم کو آج صبح پھانسی کے تختے پر چڑھا دیا گیا ہے۔ مجرم غضنفر نے 1993میں دو خواتین سمیت تین افراد کو قتل کیا تھا ۔