Sunday, September 8, 2024

ملتان : تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان : تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ
January 12, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان میں ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی، ان کا کہنا تھا کہ تنخواہوں میں ہونےیوالی کٹوتی بند کی جائے۔ تفصیلات کےمطابق ملتان میں سول اسپتال کے سامنے ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ، ان کا کہنا تھا کہ تنخواہوں میں ہونیوالی کٹوتی کو بند کیا جائے۔ اس موقع پر ڈاکٹرز نے ریلی بھی نکالی اور سول اسپتال کے سامنے احتجاجی دھرنا  دیا۔