Sunday, May 5, 2024

ملتان : بچے کے اغوا کی کوشش ناکام ،شہریوں نے اغواکار کی درگت بنادی

ملتان : بچے کے اغوا کی کوشش ناکام ،شہریوں نے اغواکار کی درگت بنادی
May 12, 2016
ملتان(92نیوز)ملتان کے علاقے سیوڑا چوک میں بچے کو اغوا کرنیوالا ایک اغواکار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جس کی شہریوں نے خوب دھنائی کی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ملتان کےعلاقے سیوڑا چوک کے قریب بچے کو اغواء کرنے  کی کوشش کرنے والاشخص شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ۔شہریوں نےمبینہ اغواء کارپر پہلے تو اپنے ہاتھ صاف کئے پھر اسے پولیس کے حوالے کردیا۔