Monday, September 16, 2024

ملالہ یوسف زئی کو کینیڈین شہریت دیدی گئی

ملالہ یوسف زئی کو کینیڈین شہریت دیدی گئی
April 12, 2017
ٹورنٹو(ویب ڈیسک)ملالہ یوسف زئی  کاکینیڈین  پارلیمنٹ سے خطاب کہتی ہیں  پاکستانی اورپختون ہونے کے ناطے فخر کے ساتھ کینیڈا کی شہریت قبول کرتی ہوں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اعزازی شہریت ملنے پر وزیراعظم ٹروڈو کی مشکور ہوں ۔