Sunday, September 8, 2024

ملالہ یوسف زئی اور ان کے والد کو برطانیہ کا پاسپورٹ مل گیا

ملالہ یوسف زئی اور ان کے والد کو برطانیہ کا پاسپورٹ مل گیا
January 20, 2016
لندن (ویب ڈیسک) دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستان کی ملالہ یوسف زئی نے ایک اور اعزاز اپنی جھولی میں ڈال لیا ہے۔ برطانیہ نے ملالہ اور انکے والد ضیاالدین یوسف زئی کو برطانیہ کا پاسپورٹ دے دیا۔ واضح رہے کہ دوہزار بارہ میں ملالہ یوسف زئی دہشت گردوں کے حملے کے بعد علاج کی غرض سے برطانیہ گئی تھیں اور اس وقت سے وہ وہیں قیام پذیر ہیں۔