Friday, March 29, 2024

ملاعمر 8سال تک افغانستان میں امریکی اڈےکے قریب رہائش پذیر رہا، ڈچ صحافی کا دعویٰ

ملاعمر 8سال تک افغانستان میں امریکی اڈےکے قریب رہائش پذیر رہا، ڈچ صحافی کا دعویٰ
March 11, 2019
نیدر لینڈ ( 92 نیوز) نیدر لینڈ  کی صحافی کی کتاب نےملاعمر سے متعلق  امریکی انٹیلی جنس کے دعوؤں پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ ڈچ صحافی کے مطابق طالبان لیڈر ملاعمر 8 سال تک افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کے قریب رہائش پذیر رہے ، امریکی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے تلاشی کے باوجود ملا عمر کے خفیہ کمرے کا سراغ  نہ لگایا جا سکا۔ [caption id="attachment_214946" align="alignnone" width="356"]ملاعمر ملاعمر 8سال تک افغانستان میں امریکی اڈےکے قریب رہائش پذیر رہا، ڈچ صحافی کا ‏دعویٰ[/caption] ڈچ صحافی نے کہا کہ امریکی  ملا عمر کے پاکستان میں چھپے ہونے کے دعوے کرتے رہے لیکن 2001 کےبعد ملا عمر نے پاکستان میں قدم بھی نہیں رکھا تھا۔