Monday, September 16, 2024

ملازمین کی ہڑتال پر انتظامیہ کا متبادل آپشنز پر سوچ وبچار

ملازمین کی ہڑتال پر انتظامیہ کا متبادل آپشنز پر سوچ وبچار
February 2, 2016
  لاہور(92نیوز)ملازموں کی ہڑتال پر پی آئی اے انتظامیہ نے متبادل آپشنز پر سوچ بچار شروع کر دیا ہے۔ نجی ایئرلائنز کے پائلٹس کی خدمات حاصل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں جبکہ غیر ملکی ایئرلائن سے رابطوں پر  بھی غورکیا جا رہا ہے ۔ لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے بعد  غیر حاضر ملازموں کی فہرستیں بھی بنائی جانے لگیں، جن کی برطرفی کا امکان ہے۔