Tuesday, May 21, 2024

ملازمہ عظمیٰ کو بیٹے کی تھالی سے سالن چکھنے پر تشدد کا نشانہ بنایا ، ملزمہ کا انکشاف

ملازمہ عظمیٰ کو بیٹے کی تھالی سے سالن چکھنے پر تشدد کا نشانہ بنایا ، ملزمہ کا انکشاف
January 29, 2019
لاہور ( 92 نیوز) گھریلو ملازمہ عظمیٰ کے قتل کیس میں ملزمہ نے  انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عظمیٰ کو بیٹے کی تھالی سے سالن چکھنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کےمطابق ملزمہ نے انکشاف کیا ہے کہ  بیٹے کی تھالی سے سالن چکھنے پر ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملازمہ عظمیٰ پولیس کے مطابق ملزمہ ماہ رخ نے بیٹی اور نند سے ملکر عظمیٰ پر تشدد کیا پھر گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا تھا،ملازمہ  قتل کے خلاف پی ٹی آئی نے تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ ملازمہ عظمیٰ کو قتل کرنے والی ماں بیٹی اور نند جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں ۔