Saturday, April 20, 2024

ملائیشیامیں ووٹوں کی گنتی جاری ، اپوزیشن اتحاد کاجیت کا دعوی

ملائیشیامیں ووٹوں کی گنتی جاری ، اپوزیشن اتحاد کاجیت کا دعوی
May 9, 2018
کوالالمپور( 92 نیوز )  ملائیشیامیں ووٹوں کی گنتی جاری  ہے جب کہ مہاتیر محمد نے اپوزیشن اتحاد کی جیت کا دعویٰ  کر دیا۔ مہاتیر محمد کہتے ہیں کہ غیر سرکاری نتائج میں حکمران جماعت بہت پیچھے ہے ،سرکاری نتائج کے اعلان میں تاخیر کا مقصد ہیرا پھیری کرنا ہے  ۔