Thursday, March 28, 2024

ملائیشیا کے سابق نائب وزیراعظم انور ابراہیم کو رہا کر دیا گیا

ملائیشیا کے سابق نائب وزیراعظم انور ابراہیم کو رہا کر دیا گیا
May 16, 2018
کوالالمپور( 92 نیوز) ملائیشیا کے سابق نائب وزیراعظم انور ابراہیم کو رہا کر دیا گیا۔ انور ابراہیم کو جنسی جرائم پر 2015 میں سزا سنائی گئی تھی ،انور ابراہیم کی اتحادی پارٹی کے انتخابات جیتنے پر شاہی حکمنامے کے تحت معافی دے کر رہا کیا گیا ۔