Monday, September 16, 2024

ملائشیا ، کیکڑے نے دفاع میں چھری اٹھا لی

ملائشیا ، کیکڑے نے دفاع میں چھری اٹھا لی
March 22, 2018

ملائشیا ( 92 نیوز ) ملائشیا کے ریستوران میں کیکڑے نے دفاع میں چھری اٹھا لی ۔

دلچسپ واقعہ  ملائشیا کے ریستوران میں پیش آیا  جہاں شیف جب کیکڑے کو پکانے لگا تو اس نے چھری اٹھا لی ۔

شیف نے بھی چھری اٹھا لی اور پھر دونوں میں دلچسپ  لڑائی شروع ہوئی لیکن آخر میں میاں کیکڑے کو ہتھیار ڈالنے  پڑے ۔

یہ دلچسپ ویڈیو سوشل  میڈیا پر بے حد مقبول ہوئی اور اب تک لاکھوں افراد اسے دیکھ چکے ہیں ۔