Wednesday, April 24, 2024

ملا عمر کے بعد جلال الدین حقانی کی ہلاکت کی اطلاعات

ملا عمر کے بعد جلال الدین حقانی کی ہلاکت کی اطلاعات
July 31, 2015
کابل(ویب ڈیسک)افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جلال الدین حقانی ایک سال قبل طبعی موت مرے۔ تفصیلات کےمطابق ملا عمر کے بعد افغان طالبان حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں ۔ جلال الدین حقانی افغان طالبان کے نئے نائب امیر سراج الدین حقانی کے والد تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے جلال الدین حقانی ایک سال قبل طبعی موت مرے۔