Thursday, April 25, 2024

ملا اختر منصور اور صدر پیوٹن کی خفیہ ملاقات کا انکشاف

ملا اختر منصور اور صدر پیوٹن کی خفیہ ملاقات کا انکشاف
December 27, 2015
کابل(ویب ڈیسک)طالبان کمانڈر ملا اختر منصور اور صدر پیوٹن کی خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے روسی صدر اور افغان طالبان کے سربراہ کی ملاقات پندرہ ستمبر کو دوشنبے کے ملٹری ایئر بیس پر ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے روسی صدر کی طرف سے طالبان کو ہتھیاروں اور مالی امداد کی پیشکش کی گئی تھی ۔