Monday, September 16, 2024

مقصود قتل کیس، پولیس اہلکاروں کیخلاف درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل

مقصود قتل کیس، پولیس اہلکاروں کیخلاف درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل
March 31, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونےو الے مقصود کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔

واقعے میں ملوث کراچی پولیس کے  چار اہلکاروں کیخلاف درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کر لی گئیں ۔

دہشتگردی کی دفعات عدالتی حکم پر شامل کی گئی ہیں ۔