Saturday, May 11, 2024

مقتول جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالے 2 مرکزی ملزم گرفتار

مقتول جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالے 2 مرکزی ملزم گرفتار
April 22, 2021

پشاور (92 نیوز) مقتول جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالے 2 مرکزی ملزم گرفتار کرلیے گئے۔

ڈی پی او صوابی کہتے ہیں محمد ذاکر اور شہزاد نامی ملزموں نے 2 مختلف گاڑیوں سے فائرنگ کی۔ ملزموں کا تعلق پشاور سے ہے، ایک
نے عدالت میں بھی اعتراف جرم کیا۔

پانچ اپریل کو صوابی انٹر چینج کے قریب جج آفتاب آفریدی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔